Royal Enclave +92 332 0444417 +92 332 0444417 royalenclavehousing@gmail.com Facebook

Royal Enclave , Gujranwala

  Wishing Blessed Rabi-Ul-Awal To All

About Us

 

 

اسلام علیکم

 تخلیق کایئنات سے آج تک خوراک،لباس اور رہائش انسان کی بنیادی ضرورت ہے ۔ان میں  سے ایک اپنے  گھر کی چھت  ہے ۔جدت کے اس دور میں گھر ایک  مکمل طرز زندگی کا نام ہے ۔جہاں آپ اپنے بچوں کے ساتھ محفوظ اور آرامدہ زندگی گزار سکیں ۔انہی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سکائی لائین ڈویلپرز نے ایک عالیشان رہائشی منصوبے کا بیڑا اٹھایا اور آپ کے اپنے شہر گوجرانوالہ میں    زندگی کی تمام جدید سہولیات سے آراستہ اور خوبصورت منصوبہ "رائیل انکلیو ہاوسنگ " تخلیق کیا۔  

 

Our Aim

 

اعلی ترین تعمیراتی کنسلٹنٹ کی زیر نگرانی ملکی اور بین الاقوامی تقاضوں  کو مدنظر رکھتے ہوئے گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی   سےباقاعدہ منظوری کے بعد عملی شکل میں ڈھالا گیا ہے۔اس کے منصوبے میں عالمی معیار کے مطابق سڑکیں ، پارکس، مارکیٹ،سکول اور گھروں کو شامل کیا گیا ہے تاکہ آپ ایک معیاری اور پرسکون زندگی گزار سکیں ۔

  گوجرانوالہ ہمارا اپنا شہر ہے اسی لئے یہاں کی عوام کو اعلی معیار سے آراستہ سستی رہائش مہیا کرنا ہمارا عزم ہے۔

 

چیف ایگزیٹو 

 

Parks and Play Grounds

 

بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشونما ایک صحت مند معاشرے کے لئے بہت ضروری ہے ۔ہم سب چاہتے ہیں کہ ہمارے بچے تعلیم کے ساتھ صحت مند تفریحی سہولیات سے فائیدہ

اٹھائیں اسی لئے ہم نے  رائیل انکلیو گوجرانوالہ میں جدید پارکس اور کھیل کے میدان بنائے ہیں ۔

کیونکہ ۔۔۔۔ ہمارے بچےہی  ہمارا مستقبل ہیں  ۔۔۔۔۔۔ 

Main Features

 

 

 

  • چالیس فٹ مین بلیوارڈ 
  • سگنل فری سڑکیں 
  • چوڑے فٹ پاتھ جن میں معذوراور بزرگ افراد کے چلنے کا خیال رکھا گیا ہے
  • وکٹورین سٹائیل کمیونٹی سنٹر
  • ہر بلاک کا مخصوص سنٹرل راستہ
  • تین لئرز سیکورٹی تاکہ آپ اور آپ کا خاندان محفوظ رہے
  • آٹھ سو رہائشیوں کے لئے مسجداور سکول 
  • پینے کا صاف پانی
  • انڈر گراونڈ بجلی کا نظام
  • سوسائیٹی کا اپنا سولڈ ویسٹ مینیجمنٹ سسٹم

Your Road to Future

 

ہم جانتے ہیں کہ آپ اپنے بچوں کے لئے ایک محفوظ اور خوبصورت رہائشی منصوبہ چاہتے ہیں۔ ایسا منصوبہ جو مستقبل کی جدید سہولیات سے مطابقت رکھتاہو۔ رایئل انکلیو لایا ہے آپ کے لئے نہ صرف آج کی جدید سہولیات بلکہ مستقبل کی بھی۔۔۔۔

                                  تو آج ہی تشریف لائیں اور مستقبل میں رکھیں قدم۔۔۔





Contact Us

Our team is looking foward to you ,

Feel free to contact us at our given numbers or personally visit us at our given address.

Address

Connect With Us


© 2021 RE All rights reserved | Design by NUSK IT